urdunewspaper images

Discover Best urdunewspaper Images of World

#food #travel #sports #news #may #tuesday

تین سال پہلے ہم نے "روزنامہ تکمیل" کے سفر کا آغاز کیا۔ آج، ہمیں خوشی ہے کہ ہم اپنی پہلی خبر آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں: ہمارا آن لائن ورژن اب لانچ ہو چکا ہے! خوش آمدید دیجیٹل روزنامہ کی دنیا میں، جہاں صحافت کی رسائی نہ صرف کاغذی صفحات تک محدود ہوگی، بلکہ ہر خبر سب سے پہلے آپ کے دلوں تک پہنچے گی۔ #روزنامہ_تکمیل #آن_لائن_لانچ #newspaper #urdunewspaper #news #newsupdate #newsupdates #breakingnews

5/17/2024, 5:10:36 PM

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے وفاق اور پنجاب کی حکومتوں سے کہا ہے کہ وہ 16 مئی کو سابق وزیر اعظم عمران خان کی پیشی کو یقینی بنائیں اور اس بات کوبھی یقینی بنایا جائے کہ ویڈیو لنک کی سماعت کے دوران کوئی خرابی پیش نہ آئے۔ دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو ٹیکس نادہندگان کی سمز بلاک کرنے سے 27 مئی تک روک دیا ہے۔ #urdunews #urdunewspaper #news #imrankhan #pti #Upcompakistanurdu #ajnews #geo #update

5/14/2024, 2:21:43 PM