mandiupdates images

Discover Best mandiupdates Images of World

#food #travel #sports #news #may #thursday

Lalukhet birds market today || 05-May-2024 Watch full Vlog on YT https://youtu.be/hSfINsHtPwQ?si=1NO3gkWtqHulesR1 #bakramandi #qurbani #reels #bakraeid #MandiUpdate #mandiupdates #osamaapkadost

5/5/2024, 11:40:29 AM

Asia’s Largest Cattle Mandi 2024 Set to Elevate the Experience of Eid-ul-Adha for Karachiites.⬇ For more details visit our website: http://iplusnewshd.com . . . #iplusnewshd #news #asialargestcattlefair #mandi #karachimandi #karachi #eiduladha #mandi2024 #mandiupdates

4/27/2024, 1:06:09 PM

Exploring agricultural insights at Neduvathoor Vipani, Kottarakkara, Kollam! Engaging discussions with local leaders like Sundaran, President of Neduvathoor Vipani, and Ajax from VFPCK. Delving deep into farming practices with State VFPCK member Suresh. Stay tuned for valuable updates from Krishi Jagran! 🌾 #AgriculturalExploration #KrishiJagran #Agriculture #LatestUpdate #MandiUpdates

4/22/2024, 8:39:14 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (ریڑکا) دو بھائیوں پر فائرنگ، حالت تشویش ناک خرم گوندل اور عاطف گوندل پر فائرنگ، حالت تشویش ناک ،وجہ عناد چھوٹے بچوں کی لڑائی . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

4/17/2024, 10:00:33 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (چھوہرانوالہ) کورکمانڈر منگلا لیفٹننٹ جنرل "ایمن بلال صفدر" نے استعفی دیدیا، تعلق منڈی بہاؤالدین سے ہے۔ . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

4/17/2024, 9:13:19 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (گوجرہ) اٹلی سے واپس آئے شخص کی لاش کھیتوں سے برآمد 🔫🚓 . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

4/16/2024, 9:26:44 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (پیٹرول بم) 16اپریل سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ⛽ پاکستان میں 16 اپریل 2024 سے پٹرولیم مصنوعات کی متوقع قیمتیں 300 روپے کے لگ بھگ ہونے کا امکان ہے . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

4/14/2024, 2:54:41 PM

🚨 منڈی بہاؤالدین (چک فتح شاہ) بلوچستان شہید ہونے والے منڈی کے 6 نوجوان سپرد خاک 😭 نماز جنازہ آج شام ساڑھے پانچ بجے چک فتح شاہ منڈی بہاؤالدین میں ادا کر دی گئی۔ نوجوانوں کی شناخت تنزیل، قاسم، ابو بکر، ساجد ، مزمل اور مظہر کے نام سے ہوئی ہے۔عمریں 20 سے 23 سال کے درمیان ہیں۔ . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

4/14/2024, 2:34:33 PM

🚨 منڈی بہاؤالدین (پاسپورٹ اپڈیٹ) خوشخبری! تاخیر کا شکار پاسپورٹ، جون تک وصول ہو نے کا امکان۔ 🎉🥳 محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن بروقت پاسپورٹ فراہم کرنے میں ناکام ، 5لاکھ سے زائد پاسپورٹ التواء کا شکار ،3 ماہ گزرنے کے باوجود پاسپورٹ کی فراہمی ممکن نہ ہوسکی، پیپر کا اسٹاک ختم ہونے کی وجہ سے تاخیر ہو رہی ہے، جون تک سارے پاسپورٹ کلئیر ہو جائیں گے۔ . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/31/2024, 9:47:11 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (سویہ) سویہ کا رہائشی ڈکیتوں کے ہاتھوں موٹر سائیکل لٹا بیٹھا تھانہ صدر کے علاقہ سویہ کی حدود ڈنگہ پھالیہ روڈ پرنامعلوم ڈکیت سویہ کے رہائشی بزرگ شہری سے نیا 125 اور نقدی چھین کر فرار . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/31/2024, 7:02:09 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین ہر دل عزیز شخصیت انسپکٹر ارمغان گوندل ایس ایچ او کوٹ لدھا گجرانوالہ تعینات۔ انسپکٹر ارمغان مقسط گوندل کا تعلق منڈی بہاؤالدین سے ہے اور انکا شمار علاقے کے چند گنے چنے اچھی شہرت یافتہ قابل پولیس افسران میں ہوتا ہے، ارمغان گوندل ایک لمبا عرصہ تک اپنے ضلع میں فرائض سرانجام دیتے ہوئے اہل علاقہ کی خدمت کر چکے ہیں۔ . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/31/2024, 6:38:12 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (لیدھر کلاں) فائرنگ سے محمد نواز ملک شدید زخمی گزشتہ شام عدنان نامی شخص نے مبینہ طور پہ فائرنگ کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا، ریسکیو ٹیم اور پولیس موقع پر پہنچ گئی . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/31/2024, 12:05:08 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (مہنگائی بم) دو دن بعد یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 9.50 روپے اضافے کا امکان . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/29/2024, 7:15:13 AM

🚨 اٹلی (ویزا اپڈیٹ) 1 لاکھ ویزے کا کوٹہ، 6 لاکھ درخواستیں جمع رواں سال اٹلی نے 1 لاکھ51 ہزار لوگوں کو ویزا دینے کیلئے کوٹہ مقرر کیا تھا، جبکہ حیران کن طور پہ 6 لاکھ 90 ہزار لوگوں نے ویزا کیلئے درخواستیں جمع کروائی۔ . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/29/2024, 6:15:09 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (ملتانیانوالہ) ماں کا لال محمد بلال ڈنکی کی نظر ہو گیا 😭 محمد بلال کا تعلق نواحی گاؤں ملتانیانوالہ سے تھا۔ لیبیا سے اٹلی جانے کی ڈنکی میں موت کی نذر ہو گیا. . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/29/2024, 5:18:12 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (ٹریفک پولیس اپڈیٹ) پتنگ بازی سے موٹرسائیکل سواروں کی زندگیاں محفوظ بنانے کیلئے ایک اہم اقدام 👏🏻 چوہدری اسلم گوندل (ڈی ایس پی ٹریفک پولیس ضلع منڈی بہاؤالدین) کے حکم پر ٹریفک پولیس نے شہر بھر میں موٹرسائیکل سواروں کو پتنگ بازی سے لاحق خطرات سے آگاہی مہم میں آگاہ کیا، اور ڈی ایس پی ٹریفک پولیس نے خود موٹرسائیکل سواروں کو پتنگ کی کیمیکل ڈور سے بچنے کیلئے سیفٹی راڈ لگا کر دیئے تاکہ موٹرسائیکل سواروں کی جان محفوظ بنائی جا سکے۔ 👮🏼 . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/28/2024, 6:38:13 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (کندھانوالہ) گاؤں کا نام غلط لکھ کر انتظامیہ نے اپنا مذاق بنوا لیا۔ محکمہ کی نااہلی، بورڈ پر نام کندھانوالہ کا نام غلط لکھ دیا ۔ نیو رسول روڑ پر لگنے والے بورڈ پر کندن والا اور انگلش میں کندون والہ کو درست نام کندھانوالہ Kandhanwala کیا جائے تا کے علاقے کا تمدن قائم رہے، عوامی ردِ عمل۔ . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/28/2024, 5:30:13 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (پرائس کنٹرول) دکانداروں کی شکایت کیلئے پرائس مجسٹریٹ کو شکایت کریں 📞 اشیائے خوردونوش کی خریداری کے دوران اگر دکان دار کے پاس ریٹ لسٹ مناسب جگہ آویزاں نہ ہو یا ریٹ لسٹ سے زیادہ نرخوں پر فروخت کر رہا ہو تو فوری طور پر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں 0546509504۔ احمد وقار بھٹی پرائس مجسٹریٹ منڈی بہاؤالدین . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/28/2024, 4:45:09 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (پھالیہ) بیرون ملک سے بھیجی گئی رقم ڈاک سے وصول کریں۔ شہریوں کی آسانی کیلئے اب ویسٹرنیونین کے ذریعے سے بیرون ملک سے بھیجی گئی رقوم ڈاک خانہ پھالیہ سے وصول کی جا سکتی ہیں، آصف بشیر بھاگٹ۔ . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/28/2024, 4:35:10 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (جسووال) زرعی موٹروں کی چوری کا سلسلہ جاری، عوام پریشان گزشتہ شب جسووال سیم نالہ سے ملحقہ زمین میں بنے حفاظتی کمرے کی دیوار توڑ کر چور زرعی موٹر لے اڑے، چور کی اطلاع دینے والے کو 50 ہزار انعام۔ . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/27/2024, 12:10:38 PM

🚨 منڈی بہاؤالدین (صوفی سٹی) ناجائز اسلحہ برآمد تھانہ سٹی کی ناجائز اسلحے کیخلاف کاروائی، پسٹل برآمد۔ ایس ایچ او ارشد گوندل کی کاروائی، صوفی سٹی ایریا سے دوران گشت ایک ملزم کے قبضہ سے ناجائز 30 بور پسٹل برآمد، مقدمہ درج 👮🏼 . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/27/2024, 12:01:46 PM

🚨 منڈی بہاؤالدین (ترقیاتی کام) قائد اعظم گراؤنڈروڈٹف ٹائل کا کام تیزی سے جاری ✅ میونسپل کمیٹی منڈی بہاؤالدین کے مطابق شہر میں قائد اعظم گراؤنڈکے ساتھ والے روڈ پہ ٹف ٹائل اور ترقیاتی کام تیزی سے جاری۔ . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/26/2024, 12:54:22 PM

🚨 منڈی بہاؤالدین (گیارہویں میں داخلے جاری) گورنمنٹ گریجویٹ کالج منڈی میں داخلہ جاری 🎉 فیس صرف ساڑھے 4 ہزار ، داخلہ 9th کے رزلٹ کی بنیاد پر ہوگا، جبکہ پرائیویٹ کالجز کی فیس 60 ہزار سے ایک لاکھ سالانہ تک ہوتی ہے۔ . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/26/2024, 11:27:57 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (ستارہ امتیاز منڈی کے نام) محمد سرور گوندل کو ستارہ امتیاز سے نوازدیا گیا 🎖️ محمد سرور کا تعلق بھاگووال گاؤں سے ہے، اورآپ انچارج ادارہ شماریات وممبر منسٹری آف فائنانس ہیں، وجہ اعزازپہلی کامیاب ڈیجیٹل مردم شماری بنی۔ . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/25/2024, 1:14:04 PM

🚨 منڈی بہاؤالدین (ڈسٹرکٹ جیل) 21 قیدیوں کی سزا میں کمی وفاق اور پنجاب کی حکومتوں کی جانب سے قیدیوں کی سزاؤں میں 9 ماہ کی کمی، وزیراعظم کی سفارش پر صدر مملکت نے سزاؤں میں 6 ماہ کمی کی منظوری دی تھی۔ . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/25/2024, 1:02:47 PM

🚨 منڈی بہاؤالدین (جعلی ادویات) شہر میں جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ فیکٹری میں جعلی پیوڈین، جعلی ڈیٹول، وغیرہ تیار کئے جا رہے تھے، ملزم مظہر کو گرفتار، مقدمہ درج، دو گودام سیل۔ . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/25/2024, 9:59:57 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (پاہڑیانوالی) تھانہ پاہڑیانوالی نےجانو چک کی دو گمشدہ بچیاں ڈھونڈ لی۔ 👏🏻 ایس ایچ او تھانہ پاہڑیانوالی قصور عثمان نے بچیوں کو ڈھونڈ نکالا۔ دونوں بچیاں والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے ڈر کے لوکل ٹرانسپورٹ پر بیٹھ کر راولپنڈی چلی گئی تھیں، لاری اڈہ راولپنڈی سے دونوں بچیوں کو واپس لایا گیا 👮🏼 . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/25/2024, 9:31:52 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (ملکوال) پتنگ بازی موت کا کھیل ملکوال میں بچہ پتنگ اڑاتے چھت سے گر کر جاں بحق۔ وقوعہ ملکوال شہر نزدمسجد بزم توحید پیش آیا جہاں بچہ پتنگ اڑاتے ہوئے باٹا شوز کی بلڈنگ سے گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/24/2024, 10:13:10 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (قادرآباد، پھالیہ) قادر آباد میں مزدور کی بیوی کیساتھ با اثر افراد کی اسلحہ کے زور پہ مبینہ زیادتی۔ ایف آئی آر کیمطابق غریب مزدور اپنی بیوی کیساتھ رات کو سو رہا تھا کہ با اثر افراد اسکے گھر داخل ہوئے اور اسکی بیوی کیساتھ ذیادتی کی، ایف آئی آر تھانہ قادر آباد میں درج۔ . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/24/2024, 9:39:27 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (پھالیہ) ملک عمیر بشیر پھالیہ انصاف یوتھ ونگ کے صدر منتخب انصاف یوتھ ونگ منڈی بہاؤالدین کے صدر مزمل فیاض نے پھالیہ سے ملک عمیر بشیر کو یوتھ ونگ کا صدر مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری۔ . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/23/2024, 12:15:10 PM

🚨 منڈی بہاؤالدین (صحت کارڈ) دس لاکھ تک مفت علاج والا پی ٹی آئی کا جاری کردہ صحت کارڈ پنجاب میں ختم ن لیگی حکومت نے تحریک انصاف کی سابقہ حکومت کا صحت سہولت پروگرام روک دیا جسکے تحت مریض 10 لاکھ تک مفت علاج کروا سکتے تھے۔ جبکے خیبرپختونخواہ میں یہ پروگرام وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈاپور نے آتے ہی بحال کر دیا۔ . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/23/2024, 11:39:32 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (موٹروے حادثہ) ملکوال جاتی گاڑی کو ٹائر پھٹنے سے موٹروے پہ حادثہ ہائی ایس راولپنڈی سے ملکوال جاتے ہوئے حادثے کا شکار، 2 افراد زخمی دو کی حالت تشویشناک جبکہ 9 سوار محفوظ رہے، مریض بھیرہ ریفر۔ اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ 🤲🏼 . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/23/2024, 11:19:08 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (ملکوال) تحصیل ہسپتال ملکوال میں ای سی جی مشین خراب، مریض خوار 🏥 ہسپتال میں ای سی جی مشین گزشتہ کئی ماہ سے خراب ہونے کی وجہ سے حاملہ خواتین مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/23/2024, 4:17:10 AM

🚨 یونان (دردناک وفات) پاکستانی نوجوان کی گاڑی کے اندر دردناک وفات کامران حیات فیکٹری میں کام سے فری ہو کر واپس گھر روانہ ہو رہا تھا کہ گاڑی کے اندر ہی ہارٹ اٹیک ہونے سے وفات پا گیا . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/22/2024, 11:40:08 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (پولیس بھرتیاں) پولیس میں بھرتی کیلئے امتحانات جاری ڈرائیور، کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ کی بھرتی کے سلسلہ میں تحریری امتحان جاری۔ ڈی پی او کا امتحانی مرکز کا دورہ اور نگرانی کا جائزہ۔ . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/22/2024, 11:05:09 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (شہر) مرکزی قبرستان میں مردوں کیلئے جگہ کم پڑ گئی مزید مردے دفنانے کے لیے جگہ ختم ہو چکی، نئی قبر کھودنے پہ ساتھ والی قبریں بھی کھل جاتی ہیں، انتظامیہ نئی جگہ فراہم کرے، عوامی اپیل . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/22/2024, 10:46:58 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (رُکن) رُکن میں جاوید پر فائرنگ، مقدمہ جاوید پہ درج جاوید اقبال کے مطابق انکے مخالفین نے انکے ڈیرہ پہ حملہ اور شدید فائرنگ کی۔ تھانہ میں درخواست مقدمہ جمع کروانے پہ جاوید کو بھی شامل مقدمہ کر لیا گیا۔ جبکہ جاوید کے مطابق فائرنگ کے وقوعہ کے وقت وہ سکول میں بچوں کو پڑھا رہا تھا اور پولیس کا یہ رویہ افسوسناک ہے۔ . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/22/2024, 10:43:00 AM

🚨 سرگودھا (قتل) دس ہزار کے لین دین پہ نوجوان قتل نوید نے مظاہر حسین نامی شخص کے 10 ہزار روپے ادھار دینے تھے، دن گیارہ بجے مظاہر نے خنجر کے وار سے قتل کر دیا، قاتل گرفتار۔ . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/22/2024, 10:21:07 AM

آج کی تصویر 📸 ریڑھی بازار منڈی بہاؤالدین . . . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/22/2024, 9:52:08 AM

[ پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ ادارے ان موبائل کمپنیز کیخلاف نوٹس لیں ] 🚨 منڈی بہاؤالدین (نیٹورک فیل) ضلع بھر میں موبائل نیٹورکس فیل، عوام پریشان! موبائل نیٹورکس کی حالت بلخصوص دیہی علاقوں میں پریشان کُن ہے۔ لوگ انٹرنیٹ استعمال کرنے سے تو دور، کال کرنے سے بھی کاسر ہیں۔ تمام موبائل کمپنیز مکمل فیل ہو چُکی ہیں۔ عوام کی پی ٹی اے سے درخواست ہے کہ اسکا نوٹس لے اور ضلع میں انٹرنیٹ سروس کو بہتر کرنے میں اہم کردار ادا کرے۔ 🤲🏼 . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia #PTA #Telenor #jazz #Zong #Ufone . Pakistan Telecommunication Authority

3/21/2024, 6:50:08 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (عام تعطیل) ملک بھر میں 23 مارچ کو چھٹی ہوگی۔ حکومت کا یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ 2024 ( بروز ہفتہ) کو عام تعطیل کا اعلان، اسلام آباد میں 23 مارچ پریڈ کی تیاریاں جاری۔ . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/20/2024, 11:30:12 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (منشیات برآمد) ایس ایچ او تھانہ صدر حسن حمزہ تارڑ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔ ایک ملزم کے قبضہ سے 1540 گرام چرس برآمد، جبکہ دوسرے ملزم کے قبضہ سے 900 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج۔ . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/20/2024, 11:15:08 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (پھالیہ) غیر قانونی ہسپتال اور حجامہ سنٹرز سیل۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شکیل نذر نے تحصیل پھالیہ کے نواحی گاؤں ہیلاں میں قائم غیر قانونی ہسپتال اور حجامہ سنٹر سیل کر دیا۔ . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/20/2024, 11:00:24 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (ملکوال) ٹرین سے گر کر لڑکا شدید زخمی، ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/20/2024, 10:30:12 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (پاہڑیانوالی) ناجائز اسلحہ کیخلاف کریک ڈاؤن ایس ایچ او تھانہ پاہڑیانوالی قسور عثمان اور انکی ٹیم کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائیاں جاری۔ ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، متعدد مقدمات درج۔ . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/20/2024, 10:05:11 AM

🚨 جھنگ (عجیب واقعہ) تین سال قبل انتقال کرجانے والی خاتون رمضان نگہبان راشن وصول کرگئی خاوند کو علم ہوا تو بیوی کی تلاش میں ڈی سی دفتر پہنچ گیا۔ جھنگ سٹی کا رہائشی محمد اسلم حکومت پنجاب کی جانب سے دیا جانے والا نگہبان رمضان راشن لینے گیا، وہاں موجود اہلکاروں نے شناختی کارڈ چیک کرکے بتایاکہ آپکا راشن منظور ہے مگر آپکا راشن آپکی بیوی لے گئی ہے۔ محمد اسلم نے انہیں بتایا کہ انکی بیوی کا 3 سال پہلے انتقال ہوگیا تھا وہ کیسے راشن لے سکتی ہے جس پر اہلکاروں نے انہیں ڈی سی دفتر کا راستہ دکھا دیا۔ غریب محنت کش محمد اسلم راشن اور بیوی کی تلاش میں ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر کے دفتر پہنچ گیا جہاں ڈپٹی کمشنر نے صورتحال بارے متعلقہ افسران سے رپورٹ طلب کرلی۔ . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/20/2024, 9:50:10 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (تھانہ پھالیہ) ایس ایچ او تھانہ پھالیہ کی بڑی کاروائی! ایس ایچ اومحمد آصف رانجھا کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، ملزم عظیم گرفتار، 1760 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج۔ . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/20/2024, 9:16:35 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (فروٹ منڈی) فروٹ، گوشت، سبزی منڈی نے سرکاری ریٹ ہوا میں اڑا دیا 😲 رمضان جیسے مبارک مہینے میں بھی فروٹ، سبزی اور گوشت منڈی کی من مانیاں جاری۔ سرکاری ریٹ ہوا میں اڑا کر من مانے ریٹوں پہ عوام کو فروخت جاری۔ عوام شدید پریشان۔ ڈی سی منڈی بہاؤالدین سے سخت نوٹس لینے کی اپیل۔ . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/19/2024, 10:15:04 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (ٹریفک پولیس اپڈیٹ) مَن مانیوں کا وقت گزر گیا، منڈی میں گوندل کے چرچے! چوہدری اسلم گوندل (ڈی ایس پی ٹریفک پولیس ضلع منڈی بہاؤالدین) کے حکم پر ٹریفک پولیس کا غلط پارکنگ والوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن۔ اندرون شہر موٹرسائیکل اور گاڑیوں کو 2000 روپے تک بھاری جرمانے عائد ہونا شروع۔ شہری اس کاروائی پہ ٹریفک پولیس اور ڈی پی او منڈی بہاؤالدین سے انتہائی خوش۔ 👮🏼🤲🏼 شہریوں کا کہنا ہے کہ منڈی بہاؤالدین کے بڑے مسائل میں سے ایک مسئلہ غلط پارکنگ کا ہے، جس کی وجہ سے شہر کے اندر کسی مجبوری سے بھی گاڑی پہ جانا ممکن نہیں۔ ٹریفک پولیس کا یہ اقدام انتہائی ضروری اور قابلِ ستائش عمل ہے۔ کھلی سڑک پہ سفر کرنا ہر شہری کا قانونی حق ہے۔ اور اس حق کو غلط پارکنگ کر کے تلف کرنے والوں کو بھاری جرمانے عائد کرنا انتہائی ضروری ہے۔ شہریوں نے ٹریفک پولیس انچارج چوہدری اسلم گوندل سے اپیل کی کہ شہر میں موجود ہسپتالوں کے سامنے سے بھی غلط پارکنگ والوں کو جرمانے عائد کئے جائیں، تاکہ مریضوں کیلئے بھی آسانی پیدا کی جا سکے۔ . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate #منڈی_بہاؤالدین #Phalia

3/19/2024, 8:05:09 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (پھالیہ) پولیس تھانہ پھالیہ کے کانسٹیبل ذیشان علی کی فیملی گھر کی طرف جارہی تھی کہ موضع لک کے قریب دو مسلح ڈاکوﺅں نے مین گجرات روڈ پر روک کر موبائل فون نقدی و قیمتی سامان لوٹ لیا۔ بعدازاں پولیس نے موبائل فون کی لوکیشن ٹریس کرکے پھالیہ نادرا آفس کے قریب ایک رہائشگاہ سے دونوں ڈاکوﺅں کو دو خواتین سمیت گرفتارکر کے ان کے قبضہ سے لوٹا گیا سامان برآمد کرلیا۔ . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #Phalia #منڈی_بہاؤالدین

3/19/2024, 6:15:11 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (زمین فراڈ میں قتل کی دھمکی) منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں "رُکن" میں ہونے والے زمین فراڈ کو بے نقاب کر کے اصل مالکان تک زمین پہنچانے والے ماسٹر جاوید اقبال کو سرعام قتل کرنے کی دھمکیاں۔ جاوید اقبال کا فیس بُک پہ ویڈیو پیغام جاری۔ . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates

3/18/2024, 1:21:08 PM

🚨 منڈی بہاؤالدین (شہیدانوالی) بیٹے نے سوتیلی ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، ذرائع۔ . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate

3/18/2024, 12:30:18 PM

🚨 منڈی بہاؤالدین (موٹرسائیکل چوری) سکول محلہ شہر میں چوری چکاری کی بڑھتی وارداتیں۔ شہری کا موٹرسائیکل گھر کے باہر سے چوری۔ مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج۔ چوری کی واردات 14 مارچ 2024 کو ہوئی۔ . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate

3/18/2024, 10:35:54 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (چک ڈڈاں) گھریلو جھگڑے پہ خاتون نے نہر میں چھلانگ لگا دی۔ 👨‍👩‍👧‍👦 خاتون نے دو بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگائی، ایک سالہ بچہ جاں بحق جبکہ خاتون اور تین سالہ بچے کو زندہ نکال لیا گیا۔ . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate

3/17/2024, 10:40:43 AM

🚨 منڈی بہاؤالدین (ٹریفک پولیس اپڈیٹ) عوام کی سن لی گئی! 🤲🏼 چوہدری اسلم گوندل ڈی ایس پی ٹریفک پولیس نے آتے ہی غلط پارکنگ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کر لیا۔ پھالیہ روڈ منڈی بہاؤالدین سٹی پہ موجود پرائیویٹ سکولز انتطامیہ کو نوٹس بھجوا دیا کہ سڑک پہ پارکنگ کرنے سے گریز کریں، اپنی پارکنگ کا انتظام کریں، ورنہ ٹریفک کی آمدورفت میں رکاوٹ بننے والوں کیخلاف ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کے حکم پہ سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ 👮🏼 . . مزید خبروں، تبصروں اور تجزیوں کیلئے ہمارا پیج FOLLOW اور SHARE کریں۔ 👍🏼➡️ . . . . . . . #MBDin #Malakwal #MandiBahauddin #MandiBNews #MandiUpdates #MBDinTrafficUpdate

3/17/2024, 10:26:23 AM

ما شاء اللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ ✨ 7 Brothers Cattle Farm *Season 2024* Is Offering Palai Service At Special Discounted Rates For The Year 2024. Shouq Apka Mehnat Hamari 💞 *Limited Slots Available* Book your Slots Call 📞 Address : Gulmohar Society Near Memon Goth, Karachi #cattle #cattlefarm #mandi #mandiupdates #offical_photography_hub #instagood #instqueen #instagram #cow #season2k24 #palaiservice #7 #7brothercattlefarm

1/19/2024, 6:55:01 PM

New video is live🔥🔥 link in bio. Go show some ❤️ #instagram #instagood #instadaily #instalike #instamood #instalove #cattle #cattlefarm #bull #mandi #muhammadpur #mandiupdates #updates

7/25/2023, 11:29:36 AM

सुनो सुनो श्री राम कहानी सभी पधारें #Ramkatha #virals #trendingnow #balakameshwar #MandiUpdates #HPNews #skkaushal

7/19/2023, 5:27:17 AM

हर हर महादेव ! धरती हिले , अंबर फटे, बाढ़ आये या हो भूस्खलन ! टस से मस न होगा ३०० वर्ष पुराना शिव भवन ! #HimachalFloods #mandir #MandiUpdates #mahadev

7/11/2023, 8:49:18 AM

Camel qurbani 2023 | Karachi camel qurbani 2023 #AGCF #BakraEid2023 #MandiUpdates

7/1/2023, 10:54:48 PM

#MandiUpdates #nature

6/13/2023, 2:43:12 PM

दैनिक ताजा फसल भाव |Daily Updated Mandi Bhav #AnajMandi #MandiUpdates #mandibhav

6/12/2023, 4:45:47 AM

‎🔥 منڈی اپڈیٹرز کراچی 🔥 Qurbani animals available Colourful collection Reasonable demand, price range 85k to 4 lac Contact:03248949881 #mandiupdaterskarachi #maweshimandi #season2023 #mandi #sohrabgothmandi #gaimandi #cowmandi #bakramandi #cow #bakra #camelmandi #camel #cattle #cattlemarket #cattlemandi #animals #vipcattlefarm #delfa #mandiupdates #trending #trend #bakraeid #jameelmemonsociety #mandilovers #dairyfarm #bachra #bachiya #sastajanwar

5/31/2023, 3:01:51 AM