jestpic.com

Discover Best Images of World

#food #travel #sports #news #may #sunday

Kehkashan:کہکشاں

18 शव्वाल  1445
28 April  2024

Islami Shariat
اسلامی شریعت

سوال نمبر:4474
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ!

ماہ صفر کے بارے میں کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا ہے کہ صفر کے ماہ میں بلائیں مصیبتیں آتی ہیں؟ اس لئے اس سے حفاظت کے لئے یا باسطُ یاحافظُ ١١ مرتبه پڑھو؟
سائل: شازیہ طارقمقام: کولکتہ، بھارت
تاریخ اشاعت: 23 اکتوبر 2017ء
زمرہ: تواہم پرستی

جواب:
صفر اسلامی تقویم کی ترتیب کا دوسرا مہینہ ہے، جس کا لفظی معنیٰ ’خالی ہونا‘ ہے۔

عرب زمانہ جاہلیت میں ماہِ صفر کو منحوس خیال کرتے ہوئے اسے ’صفر المکان‘ یعنی گھروں کو خالی کرنے کا مہینہ کہتے تھے، کیونکہ وہ تین پے در پے تین حرمت والے مہینوں (ذی قعدہ، ذی الحجہ، محرم) کے بعد اس مہینے میں گھروں کو خالی کر کے لڑائی اور قتل و قتال کے لیے میدانِ جنگ کی طرف نکل پڑتے تھے۔ جنگ و جدال اور قتل و قتال کی وجہ بےشمار انسان قتل ہوتے، گھر ویران ہوتے اور وادیاں برباد ہو جاتیں‘

عربوں نے اس بربادی اور ویرانی کی اصل وجہ کی طرف توجہ دینے جنگ و جدل سے کنارہ کشی کرنے کی بجائے اس مہینے کو ہی منحوس بلاؤں، مصیبتوں کا مہینہ قرار دے دیا۔

حقیقت میں نہ تو اس مہینے میں نحوست و مصیبت ہے اور نہ ہی یہ بدبختی اور بھوت پریت کا مہینہ ہے۔

انسان اپنے اعمال کی وجہ سے مصائب و آفات میں مبتلا ہوتا ہے اور اپنی جہالت کی وجہ سے دن، مہینے اور دیگر اسباب کو منحوس تصور کرنے لگتا ہے۔

ذات باری تعالیٰ حقیقی متصرف اور مسبب الاسباب ہے۔ ظاہری اسباب میں اثرانگیزی پیدا کرنے والی ذات بھی وہی ہے۔

کسی چیز، دن یا مہینے کو منحوس سمجھنا اور اس میں کام کرنے کو بُرے انجام کا سبب قرار دینا غلط، بدشگونی، توہم پرستی اور قابل مذمت ہے۔

اللہ تعالیٰ کی مشیت کے بغیر کوئی بھی چیز انسان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ نفع و نقصان کا اختیار سو فیصد اللہ کی ذات کے پاس ہے۔ جب وہ خیر پہنچانا چاہے تو کوئی شر نہیں پہنچا سکتا اور اگر وہ کوئی مصیبت نازل کر دے تو کوئی اس سے رہائی نہیں دے سکتا۔

#newpost#viralpost #islamicteaching #islamicpost #motivational#trending#foryou#quran#hadees#instagram#facebook

#newpost #viralpost #islamicteaching #islamicpost #motivational #trending #foryou #quran #hadees #instagram #facebook

4/28/2024, 7:07:39 AM