jestpic.com

Discover Best Images of World

#food #travel #sports #news #may #sunday

میری ماں👑💏
میری فقط اک آہ، ہوتی ہے وہ ہلکان
ہیں الفاظ نہیں، کریں بیان جو تیری شان

آنکھوں میں بسائے نیند، اشکوں میں لیے اُمید
تھی شب بھر بنی رہتی میری اُستاد

مہیا کرتے آسائش زندگی، سکون اپنا کیا قرباں
ہے پیکر محبت و خلوص، میری جاں، میری ماں

چار روزہ حیات میں اُتاروں کیسے تیرا احساں
پتھروں کے بتوں میں، ہیرا ہے میری ماں

#e #follower #likesforlike #likeforlikeback #followforlike #liketime #k #style #lfl #happy #follows #followtrain #insta #likelike #life #photo #cute #seguidores #liker #art #followher #model #followall #followhim #memes #followalways #tiktok #viral #followus #followbackteam

5/12/2024, 8:10:52 AM