jestpic.com

Discover Best Images of World

#food #travel #sports #news #may #thursday

میری ماں ایسی ہے🥺🪔❤️
زمانے سے بچاتی ہے، آنچل میں اپنے چھپاتی ہے
قلب میں درد چھپائے، آنکھوں سے مسکراتی ہے

بیوقوف مجھے بناتی ہے، دُکھ اپنے چھپاتی ہے
آنسوؤں کا سبب مجھے، درد سر بتاتی ہے

پوچھتے ہیں جب لوگ، تیری ماں کیسی ہے ؟
اُن کو بتاتی ہوں، میری ماں ایسی ہے
#e #follower #likesforlike #likeforlikeback #followforlike #liketime #k #style #lfl #happy #follows #followtrain #insta #likelike #life #photo #cute #seguidores #liker #art #followher #model #followall #followhim #memes #followalways #tiktok #viral #followus #followbackteam

5/12/2024, 8:10:54 AM